سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(538) نماز عیدین میں ہرتکبیر پر رفع الیدین کرنا؟

  • 6336
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 673

سوال

(538) نماز عیدین میں ہرتکبیر پر رفع الیدین کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عیدین کی نماز میں ہرتکبیر پر رفع الیدین کرنا چاہیے۔ یا نہیں کرنا چاہیے اور محدثین کا عمل کیا رہا ہے۔ (حافظ عبد الرزاق ازرائے درگ)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کرناچاہیے حدیث "لا ترفع الايدي الا في سبع مواطن" گو ضعیف ہے مگرعمل اس پر ہے۔ حنفی مذہب میں بھی رفع یدین سنت ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 684

محدث فتویٰ

تبصرے