السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عورتیں جن حیض سے ہوں یا نفاس سے ہوں۔ تو پاک ہونے پر نماز کی قضا کریں یا نہیں۔ اور پاک ہونے پر روزوں کا کیا حکم ہے۔ ؟ حیض کے دنوں میں زک ازکار اور درودشریف کا کیا حکم ہے۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حائضہ اور نانسہ عورت پر روزہ کی قضا لازم ہے۔ نماز معاف ہے۔ مگر زکراوردرود وغیرہ سے منع کی کوئی دلیل قوی نہیں زکراور درودشریف پڑھ سکتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب