سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(526) روزہ دار ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟

  • 6324
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1530

سوال

(526) روزہ دار ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزہ دار ماں اپنے شیر خوار بچے کودودھ پلا سکتی ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

دودھ پلانا منع نہیں پلانے والی اپنی طاقت دیکھ لے جسے سحری کھانے کے بغیر روزہ رکھنا منع نہیں۔ روزہ دار اپنی طاقت دیکھ لے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 681

محدث فتویٰ

تبصرے