سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(525) صائم کوضروری ہے کہ اس کے پانی یا روٹی سے روزہ افطار کرے؟

  • 6323
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 998

سوال

(525) صائم کوضروری ہے کہ اس کے پانی یا روٹی سے روزہ افطار کرے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

صائم کی کسی شخص نے ضیافت کی ہو۔ تو کیا صائم کوضروری ہے۔ کہ اس کے پانی یا روٹی سے روزہ افطار کرے جب کہ روزہ افطاری والے کی نیت بھی ایسی ہی ہے۔ الخ


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صورت ہذا میں روزے دار کو روٹی کھلانےوالے کو افطار ی کا ثواب ملے گا۔ کیونکہ اس کی دعوت ہی بغرض افطار ہے۔ "وقال عليه السلام الاعمال بالنيات"

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 681

محدث فتویٰ

تبصرے