سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(524) ایک مہینے کا حمل ساقط ساقط ہونے پر روزہ رکھنا؟

  • 6322
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1167

سوال

(524) ایک مہینے کا حمل ساقط ساقط ہونے پر روزہ رکھنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت کو ایک مہینے کا حمل ساقط ہوا کیا اس عورت کو روزہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت مذکورہ کو جب تک نفاس کا خون جاری رہے وہ حائضہ کی طرح روزہ نہ رکھے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 681

محدث فتویٰ

تبصرے