سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(522) رمضان شریف کے مہینے میں بیوی کے پاس جاوے یا نہیں؟

  • 6320
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1032

سوال

(522) رمضان شریف کے مہینے میں بیوی کے پاس جاوے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان شریف کے مہینے میں بیوی کے پاس جاوے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رمضان شریف میں عورت سے ملنے کی اجازت قرآن شریف میں ہے۔

احِلَّ لَكُمْ لَيْلَةَ الصِّيَامِ الرَّفَثُ إِلَىٰ نِسَائِكُم﴿١٨٧سورة البقرة

’’رمضان کی راتوں میں تمہارے لئے عوتوں کے پاس جانا حلال کیا گیا‘‘

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 680

محدث فتویٰ

تبصرے