سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(514) اعتکاف کا پردہ نہیں ایسا کہ اندر سے باہر کا آدمی نظر آوے..الخ

  • 6312
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 981

سوال

(514) اعتکاف کا پردہ نہیں ایسا کہ اندر سے باہر کا آدمی نظر آوے..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اعتکاف کا پردہ نہیں ایسا کہ اندر سے باہر کا آدمی نظر آوے ہونے سے اعتکاف ہوگا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پردے سے غرض یہ ہے کہ بیٹھنے والا گوشہ نشین رہے۔ باریک کی وجہ سے کوئی اسے دیکھے یا وہ کسی کو دیکھے حرج نہیں۔ بشرط یہ کہ اعتکاف نشین مرد ہو عورت نہ ہو۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 657

محدث فتویٰ

تبصرے