السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
رمضان المبارک میں تراویح اور تہجد دونوں ہیں یا تہجد کے بدل تراویح ؟ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر تراویح پہلے وقت میں پڑھے تو صرف تراویح ہے۔ پچھلے وقت پڑھے تو تہجد کے قائم مقام ہوجاتی ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب