السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر نماز عید کا خطبہ لائوڈ اسپیکر کے ذریعے ادا کیا جائے تو اس کے جائز یا ناجائز ہونے کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے۔ ؟ (غلام نبی سری نگر
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جائز ہے ہمارے ہاں عید گاہ میں سب میں یہ آلہ لگایا جاتاہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب