سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(478) مسح کان اور سر کے لئے علیحدہ علیحدہ پانی لینے کا کیا حکم ہے؟

  • 6275
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 944

سوال

(478) مسح کان اور سر کے لئے علیحدہ علیحدہ پانی لینے کا کیا حکم ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وضو میں برائے مسح کان اور سر کے لئے علیحدہ علیحدہ پانی لینے کا کیا حکم ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں ہے۔

"الاذفان من الراس" ’’یعنی کانوں اور سر کو پانی ایک ہی کافی ہے۔‘‘

"هذا احد الوجهين والثاني بالماء الجديد وفيه الاحاديث المختلفة ولعل الراجع الثاني والبسط في المفصلات كالنيل وغيره"

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 630

محدث فتویٰ

تبصرے