سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(471) سود خور کی دعوت قبل کرنا کیسا ہے؟

  • 6268
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 930

سوال

(471) سود خور کی دعوت قبل کرنا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص پابندی صوم وصلواۃ بلکہ فطرہ قربانی بھی ادا کرتاہے۔ شرک بھی نہیں کرتا صرف صود کھاتاہے۔ علاوہ سود کے کاشت کاری ودیگر کاروبار بھی ہے۔ ایسے شخص کی دعوت قبول کرنی چاہیے کہ نہیں؟. (مصلح الدین از جیرا مبالی ڈاک خانہ ہمت آیباد ضلع دینا جپور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شخص مذکور اگر جائز کمائی سے کھلائے تو بلاشبہ جائز ہے۔ سود سے کھلائے تو بلاشبہ ناجائز ہے۔ ملے جلے س کھلائے تو مشتبہ ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 621

محدث فتویٰ

تبصرے