السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وقت ظہر یا عصر ہر ایک مسجد کی پابندی کے وقت میں ادا ہوچکی۔ دس پندرہ منٹ کے اندر اور پانچ دس اصحاب جمع ہوگئے۔ کیا دوسری جماعت جائز ہے۔ ؟ (سائل مذکور)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جائز ہے۔ آپﷺ کے سامنے بلکہ آپﷺ کے حکم سے جماعت ثانیہ ہوئی (ترمذی)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب