السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سفر میں عورتوں یعنی مستورات کے متعلق نماز قصر کا حکم ہے۔ سفر پیدل میں اور ریل وغیرہ سواری میں تفصیل ہو (سائل محمد عنایت اللہ مدراس9
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جو مردوں کا حکم ہے یعن قصر جائز ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب