السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بیوی اگر شوہر کے ساتھ فرض نماز پڑھے تو بیوی کو تکبیر کہنی چاہیے یاشوہر ہی تکبیر کے اور نماز پڑھائے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بیوی تکبیر (اقامت) کہے تو کوئی حرج نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب