سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(446) فرض نماز کے بعد دعا میں مناجات فارسی یا اردو اشعار کا پڑھنا

  • 6243
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1521

سوال

(446) فرض نماز کے بعد دعا میں مناجات فارسی یا اردو اشعار کا پڑھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرض نماز کے بعد دعا میں مناجات فارسی یا اردو اشعار کا پڑھنا جائز ہے یا  نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس عبادت کامضمون صحیح اور معنی سے رقت پیدا ہو اس کا پرھنا جائز ہے۔ بناوٹ اور تکلف نہ ہو۔ 

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 611

محدث فتویٰ

تبصرے