سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(441) مسجد بنانے کے لئے یقین قبلہ کا قاعدہ کیاہے؟

  • 6238
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 852

سوال

(441) مسجد بنانے کے لئے یقین قبلہ کا قاعدہ کیاہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

گھرمیں یا  جنگل میں یقین قبلہ ٹھیک خط عربی پر نہ ہو بلکہ بین المغربین ہو تو کیا نماز درست ہوگی؟ مسجد بنانے کے لئے یقین  قبلہ کا قاعدہ کیاہے۔  (سائل مذکور)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہندوستان میں سمت قبلہ بین المغربین ہی ہے۔ گھر ہو یا جنگل اسی اصول پر مسجد بنتی ہے۔ 

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 609

محدث فتویٰ

تبصرے