سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(426) کیا رسول اللہ ﷺ نے عمر بھر کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی؟

  • 6223
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 771

سوال

(426) کیا رسول اللہ ﷺ نے عمر بھر کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا رسول اللہ ﷺ نے عمر بھر کبھی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی حدیث میں نہیں ملتا ۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 603

محدث فتویٰ

تبصرے