سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(420) امام مسجد کے لئے کن اوصاف سے متصف ہونالازمی و لابدی ہے؟

  • 6217
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 975

سوال

(420) امام مسجد کے لئے کن اوصاف سے متصف ہونالازمی و لابدی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام مسجد کے لئے کن اوصاف سے متصف ہونالازمی و لابدی ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آج کل جو امام مسجد کے کار مفوضہ ہیں۔ ان کے لہاظ سے امام مسجد کے لئے احکام نماز کا جاننا ضروری ہے۔ یعنی کیا کیا افعال ضروری ہیں۔ اور کن کن افعال سے نماز غلط یا فاسد ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ قرآت قرآنی صحیح  ہو صلاحیت اعمال بھی ضروری ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے:

"اجعلوا ائمتكم خياركم"

’’اپنا امام نیک لوگوں کو کیا کرو۔‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 601

محدث فتویٰ

تبصرے