سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(418) قصر نماز عصر مغرب اور عشاء آپس میں جمع کرکے پڑھنا؟

  • 6215
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 931

سوال

(418) قصر نماز عصر مغرب اور عشاء آپس میں جمع کرکے پڑھنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

قصر نماز کی حالت میں ظہر اور عصر مغرب اور عشاء آپس میں  جمع کرکے پڑھنی درست ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

سفر میں ظہر عصر  مغرب عشاء کا جمع کرنا جائز ہے۔ حدیثوں میں آتا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 601

محدث فتویٰ

تبصرے