سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(411) بغیر غسل جنابت کے کھاناکھاسکتا ہے یا نہیں؟

  • 6208
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1059

سوال

(411) بغیر غسل جنابت کے کھاناکھاسکتا ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بغیر غسل جنابت کے کھاناکھاسکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بلا خوف کھا سکتا ہے جائز ہے۔ (جمادی الثانی 14 1335 ہجری)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 593

محدث فتویٰ

تبصرے