سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(408) موذن کا اذان کے دیتے وقت اشھد ان محمد ا رسول اللہ...آنکھوں کو بوسہ

  • 6205
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1106

سوال

(408) موذن کا اذان کے دیتے وقت اشھد ان محمد ا رسول اللہ...آنکھوں کو بوسہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

موذن کا اذان کے دیتے وقت شہادت کی انگلیاں  دے کر ہاتھوں کو خوب ہلانا اور سامنے کو لفظ اشھد ان محمد ا رسول اللہ کے سنتے وقت ہر دو ہاتھوں کی انگلیوں کو جوڑ کر آنکھوں سے بوسہ لناجائز ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

موذن کا کانوں میں انگلیاں رکھنا تو ثابت ہے سننے والے کا انگوٹھوں کوچومنا ثابت نہیں اس لئے یہ بدعت قابل  ترک ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 592

محدث فتویٰ

تبصرے