السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرات کتنی آیت فرض ہے۔ ایک یا تین ایک بھی پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
فقہاء نے لکھا ہے کہ تین آیت خورد اور ایک آیت طویل فرض ہے۔ قرآن مجید میں صرف اتنا آیا ہے۔ ۖ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ﴿٢٠﴾سورة المزمل..... ’’جس قدر پڑھنا تمھیں آسان ہو پڑھ لیا کرو۔‘‘
چونکہ دین نے آسانی کو ہر جگہ ملحوظ رکھا ہے۔ اس لئے یہ حکم ہے ورنہ نماز میں قرات قرآن جس قددر بھی ہوسککے بہتر اور کارثواب ہے۔ فقط راز
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب