سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(394) کم وقت میں تیمم کر کے نماز ادا کرنا ؟

  • 6191
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1052

سوال

(394) کم وقت میں تیمم کر کے نماز ادا کرنا ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کوئی صاحب محتلم یا کہ صاحب جنب صبح کے وقت سورج نکلنے سے کچھ قبل نیند سے بیدار ہوکر پائخانہ ۔ غسل وغیرہ سے فارغ ہوکر۔ نماز ادا کرنے کو سورج طلوع ہونے کے خوف سے ایسے تنگ وقت میں تیمم کر کے نماز فرض وغیرہ ادا کرے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

غسل وغیرہ سے فارغ ہوکر باوضو نماز پڑھے۔ ایسی صورت میں تیمم کا حکم نہیں ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 586

محدث فتویٰ

تبصرے