سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(392) جمعہ کے لئے امام خطبے پر کھڑا ہو تو سنتیں پرھنی چاہیں یا نہیں؟

  • 6189
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 587

سوال

(392) جمعہ کے لئے امام خطبے پر کھڑا ہو تو سنتیں پرھنی چاہیں یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ کے لئے امام خطبے پر کھڑا ہو تو سنتیں پرھنی چاہیں یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث شریف میں آیا ہے۔ ’’جب تم خطبے کی حالت میں آئو تودو رکعت نماز پڑھ لیا کرو۔‘‘ (1)۔ (صحیح مسلم)

------------------------------------------------

1۔ اس پر ایک بہترین مقالہ مرقومہ مولانا  عطاء اللہ امرتسری اہل ھدیث 19 ربیع الاول 46ھ م یں ملاحظہ فرمایئے۔ (راز)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 585

محدث فتویٰ

تبصرے