السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
دو رکعت نماز تحیۃ المسجد کس طرح پڑھنی چاہیے۔ ؟اور یہ بھی فرمادیں کہ یہ طریقہ رسول اللہﷺ کا ہے یا کسی صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ہے۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
تحیۃ المسجد بہ نیت نوافل مسجد پڑھے جاتے ہیں۔ رسول اللہﷺ سے ثابت ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب