سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(368) نماز جمعہ کے لئے خطیب دوسرا ہوسکتاہ ہے اور امام دوسرا ؟

  • 6156
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 986

سوال

(368) نماز جمعہ کے لئے خطیب دوسرا ہوسکتاہ ہے اور امام دوسرا ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نماز  جمعہ کے لئے خطیب دوسرا ہوسکتاہ ہے اور امام دوسرا۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خطیب صاحب کو نماز جمعہ پڑھانے میں کوئی عذر ہو تو کوئی دوسرا شخص اس کی اجازت سے نماز پڑھ سکتاہے۔ بحکم قرآن مجید ۔ لَا يُكَلِّفُ اللَّـهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ۔ ﴿٢٨٦سورة البقرة

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 566

محدث فتویٰ

تبصرے