السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بوقت جمعہ عمرو مسجد میں گیا۔ خطیب کو منبر پر خطبہ پڑھتے دیکھا عمرو کی صبح کی نماز قضا ہوگئی تھی۔ وہ ایسے وقت میں تحیۃ المسجد پڑھے۔ یا صبح کی قضا؟ جس وقت میں در کعت ہلگی پڑھنے کی رخصت ہو صبح کی نماز کیوں نہ پڑے۔ ؟ مہربانی فرما کر جواب سے سرفراز فرمایئں۔ ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس وقت جس نماز کا وقت موجود ہو وہ پڑے قضا نماز پھر پڑھے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب