سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(352) ایک وتر پڑھنا گمراہی ہے؟

  • 6140
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 940

سوال

(352) ایک وتر پڑھنا گمراہی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص حنفی المذہب کہتا ہے۔ کہ ایک وتر پڑھنا گمراہی ہے۔ ایسے شخص کے پیچھے نماز درست نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایک وترپڑھنا حدیث شریف میں آیا ہے۔ (بخاری شریف)  جو شخص جان بوجھ کر حدیث کو گمراہی کہے وہ خود گمراہ ہے۔ امام احمد کا قول ہے کہ ایک رکعت وتر سنت  (زیادہ ثابت)  ہے نماز بحکم قرآن وحدیث ہر مسلمان کے پیچھے جائز ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

 

جلد 01 ص 554

محدث فتویٰ

تبصرے