سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(336) وضو کرنے کے فورا بعد منہ پونچھنا منع ہے؟

  • 6124
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 898

سوال

(336) وضو کرنے کے فورا بعد منہ پونچھنا منع ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

وضو کرنے کے بعد فورا ہی ہاتھ منہ کپڑے سے پونچھنا منع ہے یا نہیں اگر کوئی شخص ایسا کرے تو گناہ گار ہوگا یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

وضو کے بعد اعضاء کو کپڑے سے پونچھنا جائز ہے۔

"لحديث معاذ قال رايت رسول الله صلي الله عليه وسلم اذا توضا مسح وجهه بطرف ثوبه"  (ترمذي)  

’’یعنی آپﷺ وضو کے بعد کپڑے  سے اپنے چہرہ مبارک کو پونچھا کرتے تھے۔‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 534

محدث فتویٰ

تبصرے