السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
قرآن سے ہاتھ سینہ پر یا زیر ناف باندھنا کہیں ثابت ہے۔ یا نہیں۔ شعیہ لوگ ہم سے قرآن سے دلیل مانگتے ہیں۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
حضرت علی سے مروی ہے کہ وہ آیت فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ﴿٢﴾(سورہ کوثر) کا معنی کرتے ہیں۔ کہ نماز پڑھو۔ اور سینہ پر ہاتھ باندھو۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب