السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اثناء نماز میں اگر کوئی کسی جگہ کھبلاوے تو نماز کے اندر کوئی نقص لازم آئے گا یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز میں خارش پر کھجلانے سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہوتا ہے۔ آپﷺ کے عہد مبارک میں رفع حرارت کے سجدہ کی جگہ پر نماز پڑھتے پڑھتے کنکریاں ماتھے کے نیچے رکھ لیا کرتے تھے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب