السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مسکرا کر نماز میں بے اختیار مگر ہنسی آجائے تو نماز میں نقصان ہوگا یا نہیں۔ اورکوئی مصلی بااختیارنماز میں ہنسے یا قہقہ لگا کر ہنسے تو نماز میں خلل ہوگا یا نہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نماز ہنسی کا مقام نہیں۔ اس لئے ہنسنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے۔ عند الحنفیہ وضو بھی ٹوٹ جاتا ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب