سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(310) دو رکعت میں ایک رکوع قرآن پڑھے تو پڑھ سکتا ہے؟

  • 6098
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 696

سوال

(310) دو رکعت میں ایک رکوع قرآن پڑھے تو پڑھ سکتا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فرض نماز کی دو رکعت میں ایک رکوع قرآن پڑھے تو پڑھ سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

پڑھ سکتا ہے۔ لقولہ تعالیٰ ۔ فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ﴿٢٠سورة المزمل

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 518

محدث فتویٰ

تبصرے