سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(282) زید مسجد میں سو گیا اوراحتلام ہوگیا..الخ

  • 6070
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1067

سوال

(282) زید مسجد میں سو گیا اوراحتلام ہوگیا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

زید مسجد میں سو گیا اوراحتلام ہوگیا۔ اب زید مسجد میں بغیر غسل سو رہے یا اول غسل کرے پھ سو جائے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جنب ہوجانے کے بعد فورا مسجد سے نکل جائے۔ غسل کر کے پھر آئے۔ حدیث شریف میں آیا ہے۔

"لا احل المسجد لحائض ولاجنب" (ابوداود)

بعض علماء جنبی کو وضو کر لینے کے بعد مسجد میں ٹھرنا جائز کہتے ہیں۔ منہم امام احمد ؒ (نیل)  حنفیہ  کے نزدیک احتلام کے بعد تیمم کر کے مسجد سے باہر نکلے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 484

محدث فتویٰ

تبصرے