سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(280) کسی شخص کو بیماری کی حالت میں احتلام ہوا..الخ

  • 6068
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 970

سوال

(280) کسی شخص کو بیماری کی حالت میں احتلام ہوا..الخ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی شخص کو بیماری کی حالت میں احتلام ہوا وہ شخص پنج وقتی نماز کا پابند ہے۔ کسی حال میں اس کی نماز ترک نہ ہوئی ہے۔ اب حالت بیماری کی وجہ اگر وہ پانی سے غسل کر ے تو اس کو  تکلیف اور خظرہ ہے۔ ایسی حالت میں کیا وہ غسل کرے کیا تیمم سے پاک ہوکر نماز ادا کرے۔ دونوں میں سے کونسی صورت اختیار کر کے عمل کرے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

قرآن مجید اور حدیث شریف میں بیمار جنب کو تیمم کی اجازت ہے۔ جب تک پانی استعمال نہ کرسکے۔ صرف تیمم سے نماز  پڑھ سکتاہے۔

 

فتاویٰ  ثنائیہ

 

جلد 01 ص 483

محدث فتویٰ

تبصرے