سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(279) نصف آستین والی قمیص سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

  • 6067
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 781

سوال

(279) نصف آستین والی قمیص سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

امام نصف آستین والی قمیص سے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی قمیص سے نماز پڑھ سکتا ہے جس سے کندھے ڈکھے کوہوئے ہوں۔ حدیث شریف میں ہے۔

"لا يصلين احدكم في التوب الواحد ليس علي عاتقه منه شئ" (بخاري)

’’کوئی شخص ایسےکپڑے میں نماز نہ پڑھے۔ جس کا کوئی حصہ کندھوں پر نہ ہو۔‘‘

 

فتاویٰ  ثنائیہ

 

جلد 01 ص 483

محدث فتویٰ

تبصرے