سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(267) جمعہ وعیدین کا خظبہ کے دوران سلام کرنا؟

  • 6055
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 665

سوال

(267) جمعہ وعیدین کا خظبہ کے دوران سلام کرنا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جمعہ وعیدین کا خظبہ ہوتے وقت جب عوام داخل ہوکر السلام علیکم کہتے ہیں تو کیا مقتدی جواب دیں یا نہ دیں۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

خطبہ کی حالت میں سلام کہنے والے کو روک دینا چاہیے۔ اگرکوئی کہہ دے تو اس کو آہستہ سے جوابدے۔ آپ ﷺ ایک مرتبہ مسجد میں تشریف لائے۔ توقاری قرآن پڑھ رہا تھا۔ آپ چپکے آکرکھڑے ہوگئے۔ جب اس نے پڑھنا ختم کیا توآپ نے سلام کہا۔ ـ(مشکواۃ)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 457

محدث فتویٰ

تبصرے