سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(266) دعا مانگنے کا صحیح طریقہ

  • 6054
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 844

سوال

(266) دعا مانگنے کا صحیح طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعض اصحاب بعد نماز فرض یا نفل وغیرہ ہاتھ اٹھا کر اور ہاتھ کشادہ زراکھلے رکھ کردعا مانگتے ہیں اس پر ایک مولوی صاحب معترض ہیں کہ اس طرح کھلے ہاتھ دعا نیچے گرپڑتی ہے۔ کیا یہ فرماناٹھیک ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسنون طریق یہ ہے کہ ہاتھ کی ہتیھلیوں کو جوڑکر کھلا رکھے۔ اوردعا کرے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 457

محدث فتویٰ

تبصرے