سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(250) اوقات ممنوعہ میں ممانعت نماز کی علت کیا ہے؟

  • 6038
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1124

سوال

(250) اوقات ممنوعہ میں ممانعت نماز کی علت کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دن اوررات میں تین وقت یعنی وقت طلوع آفتاب اوروقت غروب آفتاب اور ٹھیک دوپہر میں سجدہ و صلواۃ کرنی کیوں منع اورحرام ہوا اورحدیث شریف "لا نها تطع بين قرني الشيطان" اس کی تشریح کیا ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح بات یہ ہے کہ ان اوقات میں سجدہ کرنے کی قباحت پیغمبر السلام کو روحانی طور پر معلوم ہوئی ہے۔ جو ظاہر ی آنکھوں سے نہیں دیکھی جاتی۔ نہ بیان کی جاتی ہے نہ سمجھ میں آتی ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 448

محدث فتویٰ

تبصرے