سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(248) رواج ہے کہ لوگ نفل ہمیشہ بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں

  • 6036
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 923

سوال

(248) رواج ہے کہ لوگ نفل ہمیشہ بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رواج ہے کہ لوگ نفل ہمیشہ  بیٹھ کر پڑھا کرتے ہیں۔ تو کیا رسول اللہﷺ ہمیشہ نماز نفل بیٹھ کر ہی پڑھتے تھے۔ ؟اگر نہیں تو دستور کرلینا اورہمیشہ بیٹھ کرہی پڑھنا بدعت ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپﷺ نے بعض اوقات نفل بیٹھ کر پڑھے ہیں مگر قانون یہ فرمایا کہ بیٹھ کرنفل پڑھنے کا ثواب کھڑا ہونے کی نسبت نصف ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 447

محدث فتویٰ

تبصرے