سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(246) بعد نماز صبح اور بعد نماز جمعہ کے مصافحہ کرناکیسا ہے؟

  • 6034
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1620

سوال

(246) بعد نماز صبح اور بعد نماز جمعہ کے مصافحہ کرناکیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بعد نماز صبح اور بعد نماز جمعہ کے مصافحہ کرناکیسا ہے۔ اوراس کے بارہ میں کیا حکم ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مصافہ ہر سلام کے بعد سنت ہے۔ مگر ان اوقات کی خصوصیت کرنابدعت ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 447

محدث فتویٰ

تبصرے