سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(206) ایسی کونسی تفسیر ہے۔ جو بالرائے نہ ہو

  • 5994
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1202

سوال

(206) ایسی کونسی تفسیر ہے۔ جو بالرائے نہ ہو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایسی کونسی تفسیر ہے۔ جو بالرائے نہ ہو۔ جس کی بنا تفسیر نبوی ﷺ پر ہو۔ نیز متفق علیہ ہو جس  تفسیر میں یہ صفت نہ ہو۔ وہ تفسیر بالرائے   ہوگی۔ خواہ کسی سے منقول ہو۔ تفسیروں کا اختلاف اس بات کا کافی ثبو ت ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تفسیر بالرائے وہ و ہے۔ جو محاورہ عرب کے لہاظ سے خلاف ہو اس تعریف کے مطابق جو بھی ایسی ہو وہ بالرائے ہے صحیح تفسیر وہ ہے جو محاورہ عرب کے موافق ہو حدیث مرفوع کا بھی لہاظ رہے ۔ مگر الفاط حدیث ممکن التاویل کو صحیح تاویل سے موافق قرآن کیا جائےگا۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 387

محدث فتویٰ

تبصرے