سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(197) بدعتی، مشرک کی اولادیں جنتی ہیں یا دوزخی؟

  • 5985
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 809

سوال

(197) بدعتی، مشرک کی اولادیں جنتی ہیں یا دوزخی؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بدعتی ۔ اور مشرک کی اولاد اور بے دین کی اولاد جو نابالغ عمر میں مر جاتے ہیں۔ وہ جنتی ہیں۔ یا دوذخی اور ان کے جنازے کی نماز پڑھنی جائز  ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نابالغ بچے سب کے سب جنتی ہیں۔ خدائے پاک کسی کو بے گناہ دوزخ میں نہیں بھیجتا

وَمَا اللَّـهُ يُرِيدُ ظُلْمًا لِّلْعَالَمِينَ﴿١٠٨ (سورۃ آل عمران)

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 383

محدث فتویٰ

تبصرے