سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(195) كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ﴿٢٦﴾سے کیا مراد ہے؟

  • 5983
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1234

سوال

(195) كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ﴿٢٦﴾سے کیا مراد ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ ﴿٢٦سورة الرحمن..سے کیا مراد ہے۔ کل چیز میں فرشتے بھی شامل ہیں۔ یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فرشتے اہل ہستی میں قابل فنا ہیں۔ مگر سب چیزوں کے ساتھ فنا نہ ہوں گے۔ کیونکہ قرآن مجید میں ارشاد ہے۔

وَانشَقَّتِ السَّمَاءُ فَهِيَ يَوْمَئِذٍ وَاهِيَةٌ ﴿١٦ وَالْمَلَكُ عَلَىٰ أَرْجَائِهَا ۚ وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ ﴿١٧

’’آسمان پھٹ کر بوسیدہ ہوجائے گا۔ اور فرشتے آسمان کے کنارے پر کھڑے ہوجایئں گے۔ ‘‘اس آیت سے ثابت ہوتا ہے کہ آسمان اور زمین کے برباد ہونے کے وقت بھی فرشتے موجود ہوں گے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

جلد 01 ص 382

محدث فتویٰ

تبصرے