سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(191) کیا "غلام" نام رکھنا ناجائز ہے؟

  • 5979
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 846

سوال

(191) کیا "غلام" نام رکھنا ناجائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میرے والدین نے پیدائش کے وقت میرا نام غلام نبی رکھا ہے۔ لیکن یہاں کے اہل حدیث عالم کہتے ہیں کہ یہ ناجائز ہے۔ کیااس میں شرک ہے۔ ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حضرت شاہ والی اللہ صاحب مرحوم نے زیر آیت ۔ فلما تغشھا ایسے ناموں کو شرک لکھا ہے۔ فرماتے ہیں۔ از اینجادانستہ شد شرک ورتسمیہ نوعیت از شرکچنا نکہ اہل زمان ماغلام فلاںسعید فلاں نام می نہنند

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 379

محدث فتویٰ

تبصرے