سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(182) اولیاء اللہ کے گنبد کے پاس جا کر دعا کرانا جائز ہے؟

  • 5970
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1490

سوال

(182) اولیاء اللہ کے گنبد کے پاس جا کر دعا کرانا جائز ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اولیاء اللہ کے گنبد کے پاس جا کر ان سے دعا کرانا جائز ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز نہیں کیونکہ وہ سنتے نہیں۔ قرآن مجید میں ارشاد ہے۔

 وَهُمْ عَن دُعَائِهِمْ غَافِلُونَ ﴿٥سورة الأحقاف

 ’’جن بزرگوں کے یہ لوگ پکارتے ہیں۔ وہ ان کی پکار سے بے خبر  ہیں۔ پھر ان سے دعا کیسی اور کیا  فائدہ۔‘‘

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 371

محدث فتویٰ

تبصرے