السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کتنے برس کی عمر کے آدمی کومنکر نکیرین سوال کرتے ہیں۔ اور کتنی عمر والا آدمی منکرنکیرین کے سوال سے محفوظ ہوگا۔
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نابالغ بچے جن پر احکام شرعیہ لازم نہیں۔ ان سے سوال نہ ہوگا۔ جن پر احکام لازم ہیں۔ ان سےسوال ہوگا۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب