سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(164) بدعت کس کو کہتے ہیں؟

  • 5952
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1472

سوال

(164) بدعت کس کو کہتے ہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بدعت کس کو کہتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس کام پر شرع شریف سے ثواب کا وعدہ نہ ہو اس کو ثواب کی نیت  سے کرنا بدعت ہے۔ حدیث شریف میں ہے۔ من احدث في امرنا هذا ما ليس منه فهو رد

 اور یہ جو حدیث ہے۔ کہ جس نے دین میں اچھا طریقہ نکالا۔ الخ

جواب۔ اچھا طریقہ نکالنے کا مطلب یہ ہے کہ جو کام شرع سےثابت ہو۔ مگر لوگوں کی غفلت سے مٹ گیا ہے۔ اس کو جاری کرنے والا اس ثواب کا مستحق ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 363

محدث فتویٰ

تبصرے