سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(158) الله تعالیٰ نے نبیوں کا جسم مٹی پر حرام کیا ہے؟

  • 5946
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1206

سوال

(158) الله تعالیٰ نے نبیوں کا جسم مٹی پر حرام کیا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نبی ۔ ولی۔ وغیرہ (پیغمبر خداﷺ کے فرستادہ)  بعد مرنے کے جسم مبارک دفن کر دینے کے بعد قبر کے اندر عام مسلمانوں کے مثل جسم گل سڑ کر مٹی میں مل جاتا ہے ہے یا نہیں۔ کتاب اللہ یعنی قرآ ن وحدیث سے کیا ثابت ہوتا ہے۔


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث  شریف میں آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے نبیوں کا جسم مٹی پرحرام کیا ہوا ہے۔

  ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ  ثنائیہ امرتسری

 

جلد 01 ص 361

محدث فتویٰ

تبصرے