سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(93) آیت وماہوعلی الیب بضنین کامطلب

  • 594
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1512

سوال

(93) آیت وماہوعلی الیب بضنین کامطلب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

آیت "وماهوعلی الغیب بضنین" الایة کاکیامطلب ہے؟ ا زراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں۔جزاكم الله خيرا


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

مطلب اس کایہ ہے کہ غیب پرآپ بخیل نہیں۔یعنی آپ کوجوکچھ بذریعہ وحی معلوم ہوتاہے ۔آپ اس کے پہنچانے میں بخل نہیں کرتے ۔بلکہ اس کوآگے پہنچادیتے ہیں۔جیسے شان نبوت سے ظاہرہے اس آیت میں وہی غیب ہے۔جوآیت فلایظهرمیں مذکورہے۔

 ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اہلحدیث

کتاب الایمان، مذاہب، ج1ص220 

محدث فتویٰ 

 

تبصرے